148

گرفتاری کے بعد عمران خان کی ’پہلی تصویر‘ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے، اور اب پولیس انہیں جیل منتقل کرنے کیلئے لاہور سے لے کر روانہ ہوچکی ہے۔

اس حوالے سے متعدد خبریں سامنے آئی ہیں کہ انہیں کس جیل میں رکھا جائے گا۔

لیکن اب خاتون صحافی غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اٹک جیل منتقل کیا جارہا ہے۔

 

 

اس کے ساتھ ہی انہوں نے عمران خان کی ایک تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں انہیں ایک گاڑی میں دیکھا جا سکتا ہے۔