44

ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا

ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔

قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔