35

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پرمتحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ وزیرخزانہ اور معاون خصوصی بھی ہمراہ ہیں۔

وزیرِاعظم شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کے بھائی، شیخ سعید بن زاید آل نھیان کے انتقال پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے ہیں ۔

دورہ سعودی عرب کے دوران وہ پوری قوم کی طرف سے برادر ملک متحدہ عرب امارات کے صدر سے تعزیت کا اظہار کریں گے ۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اورمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔