30

9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔ 

نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔