35

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں، بابر اعظم شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے مئی 2023 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کو نامزدگیوں  میں شامل کیا گیا ہے۔