20

عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے اور ساتھ ہی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی سخت مذمت کی ہے اور سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔