31

قومی اسمبلی نے روایت ہلال کمیٹی بل 2022 منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے روایت ہلال کمیٹی بل 2022 منظور کرلیا نجی رویت ہلال کمیٹیوں کے قیام اور سرکاری اعلان سے قبل نئے چاند کے اعلان پر پابندی ہوگی ۔

وفاقی ، صوبائی اور ضلعی کمیٹیوں کے علاؤہ کسی بھی نام سے کوئی کمیٹی یا ادارہ پاکستان کے کسی حصے میں چاند نہیں دیکھے گا ۔ بل کا متن