25

شہریار آفریدی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل رہائی کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 جیل انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا ہے۔ شہریار آفریدی کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔