29

نوازشریف کے کہنے پر مریم نواز کا عوامی جلسہ سے خطاب کا فیصلہ

 مریم نواز نے نواز شریف کی تجویز پر لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مریم نواز 28مئی کو ریلوے اسٹیشن لاہور پر بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گئیں جلسہ یوم تکبیر کی مناسبت سے رکھا گیا ہے۔جلسے میں عمران خان کے ملک دشمن اقدامات اور  سپریم کورٹ کے فیصلوں کے حوالے سے تقریر کی جائے گئی۔ نواز شریف کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کے سامنے  جلسہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے، لیگی قائد نواز شریف کا  آبائی علاقہ چوک دالگراں ریلوے روڈ ہے۔