31

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں  گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی اور 14 اگست تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ سندھ بھر کےنجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

سیکریٹری تعلیم اکبر لغاری کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات دی جا رہی ہیں اور تعطیلات میں مزید اضافہ کا فلحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔