20

14مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن کی 14 مئی  کو الیکشن فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 23 مئی کو نظر ثانی درخواست پر سماعت کرے گا۔