21

سپریم کورٹ کے باہر مجمے سے موبائل چور گرفتار

سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کے دوران ایک موبائل چور دھرنا شرکاء کے ہتھے چڑھ گیا۔

اطلاعات کے مطابق دھرنے کے مقام سے اس چور نے 8 موبائل فونز چوری کیے جسے جے یو آئی کے کارکنان نے پولیس کے حوالے کردیا جو چور کو لیکر متعلقہ تھانے روانہ ہوگئی۔

یاد رہے کہ پی ڈی ایم جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ باہر دھرنا دیا گیا ہے۔