66

پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات لازمی قرار

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات  کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات لینے کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہوگا،اب چھٹی اور نویں کلاس میں جانے کے لئے طلباء کو پھر سے بورڈ امتحان پاس کرنا پڑے گا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے لیے جلد کابینہ سے منظوری لی جائے گی،۔