30

عمران خان کو کس جگہ رکھا جائے گا۔ اہم خبر آگئی

تفصیلات کے مطابق عمران خان کو نیب راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی میں مشہور زمانہ زرداری سیل میں رکھا گیا ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ اس سے پیشتر سابق صدر آصف علی زرداری اسی سیل میں رہے ہیں۔