17

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتارکرلیا گیا

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتارکرلیا گیا۔رینجرزاہلکاروں نے عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے سے گرفتارکیا۔

ذرائع کےمطابق چیئڑمین پی ٹی آئی کوالقادرٹرسٹ کیس میں گرفتارکیاگیا۔عمران خان کو نیب کی ٹیم نے گرفتارکیا۔

عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت جاری ۔چیف جسٹس نے 15 منٹ میں آئی جی کوطلب کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نےریماکس دئیےکہ جس نے بھی یہ کیا ہے غلط کیا ہے، وزیراعظم اور وزراء کے خلاف بھی کارروائی کرنا پڑی کروں گا۔