20

چوتھا ون ڈے : نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔

 گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے.