28

تیسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم  نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم  کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے  آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔

5 ون ڈے میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔