115

پیر یکم مئی کوعام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری

پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔

یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا اور شکاگو کے مزدوروں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا ۔