48

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے اس میچ میں جیت ضروری ہے۔