38

قلندرز کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔