90

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8 کے 25 ویں میچ میں پشاورزلمی نی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کرلیا۔

پشاورزلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی کوشش ہوگی190رنزبنائیں اور آگے بھی اسی کمبی نیشن کو برقراررکھیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پشاور زلمی چوتھے نمبر جب کہ کوئٹہ گلیڈی چھٹے نمبر پر ہے پشاور زلمی نے 7 میچز کھیل کر 4 جیتے ہیں۔