36

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیدیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسکواڈ:

 

 

پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ لاہور قلندرز 6 پوانٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔