53

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پاکستان سپر لیگ 8 کے 13 ویں میچ کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شاداب خان کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، رومان ریئس اور ٹام کرن کی جگہ فضل الحق فاروقی اور ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے