255

پشاور زلمی کے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا نے ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔

داسن شناکا کو ویسٹ انڈین کھلاڑی شیرفین ردرفورڈ کی انجری کی وجہ سے ٹیم شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں  پشاور زلمی نے 2 میچز کھیلے ہیں اور اسے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی ہے۔