54

محرم میں شہریوں کیلئے شناختی کارڈ لازمی قرار

پشاور۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاورنے محرم الحرام میں شناختی کارڈ کو لازمی قراردیتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے وہ گھر سے نکلتے وقت اپنے ساتھ قومی شناختی ضرور رکھیں تاکہ کسی بھی ناکہ بندی ٗ گزر گاہ اور حساس مقامات پر انہیں پریشانی کا سامنا نہ ہوا انتظامیہ شہریوں اور بالخصوص تاجر برادری سے تشکیل کردہ جامع سکیورٹی پلان پر عملدرآمد اور انتظامیہ کیساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔