50

کے ٹی ایچ میں ٹرینی نرسز کی بھرتیوں کا عمل مکمل

پشاور۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد 23ٹرینی سٹاف نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق بھرتی ہونے والی نرسوں میں ناہیدہ پروین ٗ حْسنہ بہار ٗعائشہ بی بی ٗنسیمہ بی بی ٗبی بی ناہیدہ ٗگلشن بانو؛رابیہ گل؛ آمینہ بی بی ٗفضل ہادی ٗنادیہ بی بی ٗخدیجہ ٗ سرتاج جہان ٗ شہزادہ ٗبْشری  زیدی ٗ شبنم بی بی ٗ عرفان اللہ ٗعظمی گل ٗ نْصرت ناز ٗ وقاص احمد ٗمحمد سلمان خان ٗکامِل ٗسْمیرا نذیر اورسلیمہ رانی شامل ہیں۔