47

سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے سروسز گروپ کے افسران نامزد

پشاور۔سینئر مینجمنٹ کورس کے لئے گریڈ 19کے مختلف سروسز گروپ کے 128افسران کی نامزدگی کر دی ہے

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ڈپٹی کمشنر شوکت علی یوسفزئی، مس نوشین اعظم، انجینئر ناصر غفور، عبدالسمیع، بلال میح، ڈاکٹر آیاز خان کی نامزدگی کر دی گئی ہیں۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 19سے گریڈ 20میں لازمی تربیتی کورس کے لئے نامز د ہونے والے افسران میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے کیپٹن ریٹائرڈ اسلام زیب، امجد علی خان، زید بن مقصود، مجاہد شیر دل، ڈاکٹر احتشام انور، راجہ خرم شہزاد انور، بابر  امان بابر، ندیم احمد ابڑو شامل ہیں پولیس گروپ کے رضوان منظور، سید پیر محمد شاہ، علی جاوید انور ملک، احمد نواز، عثمان غنی صدیقی، امتیاز احمد ملک، محمود الحسن، محمد آصف ظفر، مطلوب احمد وغیرہ شامل ہیں۔