89

جامعہ پشاور اور یو ایس ایڈ میں معاہدہ طے

پشاور۔خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں سپلائی چین منیجرز کی استعداد کار کو بہتر بنانے کیلئے جامعہ ایک معاہدہ پر دستخط کرے گی جس کے زریعے جامعہ پشاور کے انسٹیوٹ آف مینجمنٹ سٹیڈیز کے تربیت دہندگان ڈیڑھ سال تک شعبہ صحت کے اہلکاروں سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز کو متعدد ورکشاپ کے زریعے صحت کے شعبے میں ادویہ سازی سے لے کر پرائمری و ترثری لنک کو باہمی مستحکم اور روابط سے ہمکنار کریں گے 

معاہدہ پر دستخط جامعہ پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان اور یو ایس ایڈ آفیشلز کریں گے۔