29

32 ادارجاتی چارج نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری

 

پشاور۔صوبائی حکومت نے گریڈ 16میں  32 ادارجاتی چارج نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں ان نرسو ں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف شعبوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

 ان میں بی بی سادیہ ٗسلطانہ بی بی ٗودوھا ٗعاصمہ امین ٗ سلطانہ بی بی ٗنعیمہ بی بی ٗثمرینہ بی بی ٗ ٗنصیرہ بی بی ٗلیلیٰ علی ٗنبیلہ ٗ زینت جہان ٗنازیہ شمشاد ٗرحیمہ گل ٗ مہناز بی بی ٗفرخندہ جبین ٗشبنم  اعجاز ٗزینت بی بی ٗشہناز ٗبی بی حنیفہ ٗعائشہ اور مدیحہ شامل ہیں۔