46

حیات آباد کمپلیکس میں مریض میں کانگو کی تصدیق

پشاور۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو کے 2مشتبہ مریضوں کو لایا گیا ہے ٗ جن میں ایک میں وائرس پایاگیاہے اسی طرح ایک انفلوئنز اور 3سوائن فلوکے مرض لائے گئے ہیں ترجمان ہسپتال کے مطابق رواں سال ایڈز سے متاثرہ  182   مریض لائے گئے۔

جبکہ امراض معدہ  اور چھوٹی آنتوں کے 11031  مریض لائے گئے جن میں 4  205 مریض زیرِ علاج رہیں چھ ماہ کے دور ہسپتال میں 3لاکھ 20ہزار 600مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور 43ہزار 639مریضوں کو داخل کیا گیا۔