60

طورخم گیٹ کے افتتاح کی تیاریاں جاری

اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان اگلے ما ہ اگست میں طورخم گیٹ کا  افتتاح کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق طور خم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کی تیا ریا ں کی جا رہی ہے وزیر اعظم عمران خان اگست میں طورخم گیٹ کا افتتا ح کر یں گے وزیر اعظم عمران خان نے چند ما ہ پہلے طور خم گیٹ 24گھنٹے کھو لنے کا اعلا ن کیا تھا۔