46

امریکہ طالبان مذاکرات کااگلا مرحلہ ہفتے کو شروع ہوگا،زلمے خلیل زاد

 واشنگٹن۔ افغان مصالحتی عمل کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات کااگلا مرحلہ آئندہ ہفتے کو شروع ہوگا۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ افغانستان اور قطر کے اپنے حالیہ دوروں میں ہونے والے مذاکرات کی بنیاد پر انہیں یقین ہے کہ تمام فریق تیز پیشرفت کے خواہشمند ہیں۔