43

مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس موخر

اسلام آباد۔مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس موخر کر دیا گیا۔ اجلاس  وفاق اور صوبوں کے بجٹ اجلاس  کے باعث موخر کیا گیا، مشترکہ مفادات کونسل  کا 41واں اجلاس (آج)  پیر ہو نا تھا۔