44

ریلوے سے پی ایف بیس کیلئے تیل کی سپلائی کا آغاز

پشاور۔ریلوے کے وفاقی وزیرشیخ رشیداحمدکی ہدایت پر 20سال بعدپاکستان ریلوے نے پی۔ ایف۔ بیس۔ کیلئے۔بذریعہ ریلوے ٹینکرتیل سپلائی کاآغازکردیاگیا جس کا ریلوے پشاورکے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ناصرخلیلی اوررسالپوربیس کے بیس کمانڈرنے مشترکہ طور پر جو 25ٹینکرکے کانواے پرمشتمل تھااوریہ تیل سپلائی رسالپور بیس۔کامرہ۔بیس۔اورمیانوالی کیلیے ہوگی جس میں وقت کیساتھ اس میں توسیع بھی ہوتی رہے گی اوراس سپلای کے بذریعہ ریلوے آغازسے پاکستان ریلوے اور پی اے ایف دونوں کوفائدہ ہوگا۔ 

 دونوں طرف سے اس پرخوشی کااظہارکیاگیااس موقعہ رسالپور بیس میں ایک پررونق تقریب کااہتمام بھی p.fبیس کی جانب سے کیاگیاتھاجس سے پاکستان ریلوے پشاورکے ڈوویزنل سپرڈننٹ ناصرخلیلی اوربیس کمانڈرنے خطاب کیا۔