290

پجگی میں کنڈے ختم ٗ میٹروں کی تنصیب شروع

پشاور۔گیارہ کے وی پجگی فیڈر پر کنڈوں کوہٹاکر میٹروں کی تنصیب،میٹروں کو پولوں پرشفٹ کرنے کاکام شروع پسکوحکام ایکسین رورل کینٹ ،ایس ڈی اوورسک 2 سب ڈویژن خالد خان249ڈسٹریکٹ ؍ٹاؤن ناظمین اورعلاقہ عمائدین کے مابین ایک ملاقات میں باہمی رضامندی سے گیارہ کے وی پجگی روڈ فیڈر پر کمبنگ شروع کردی گئی ہے

جس کے تحت نئے میٹرلگائے جائیں گے،میٹروں کو پولوں پرشفٹ کیا جائے گا اور کنڈوں کو ہٹایا جائے گا،جبکہ نادہندہ گان سے بقایاجات کی وصولی کی جائے گی۔