147

الائیڈ سکولزکے ریجنل لیول مقابلوں کا انعقاد

پشاور ۔ الائیڈ سکولز کی جانب سے میتھس ماسٹری کے ریجنل لیول مقابلے کا انعقا د 17 فروری آج بروز اتوار کیا جارہا ہے۔ 

پورے ملک سے الائیڈ سکولز کے کلسٹر لیول کے کامیاب طلباء اس مرحلے میں شرکت کریں گے۔ کامیاب ہونے والے طلبا ء میتھس ماسٹری نیشنل لیول کے مقابلے میں شریک ہوں گے۔