34

علیم خان کا گر فتاری چیلنج کر نے کا فیصلہ

لاہور۔نیب کے زیر حراست تحر یک انصاف کے عبد العلیم خان کا اپنی گر فتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر نے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق عبد العلیم خان کی ہدایت پر انکے وکلاء نے درخواست کی تیاری شروع کردی ہے ۔

جس میں لاہو ر ہائیکورٹ سے استدعا کی جائیگی کہ نیب کی جانب سے گرفتاری کو ختم کیا جائے کیونکہ عبد العلیم خان کو جب بھی نیب نے بلایا وہ نیب میں پیش ہوئے ہیں اور جو بھی نیب نے ریکارڈ نے مانگا ان کو فراہم کردیا ہے اس لیے گر فتاری بلاجواز ہے ۔