45

وزیراعظم عمران خان گلوبل تھنکرز کی عالمی فہرست میں شامل

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان گلوبل تھنکرز 2019کی فہرست میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے فارن پالیسی نے گلوبل تھنکرز 2019ء4 کی فہرست جاری کر دی۔

عالمی میگزین کی اس فہرست میں وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ے۔ عالمی جریدے میں کہا گیا کہ عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد مشکلات کا مقابلہ کرنا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عالمی سطح پر کافی شہرت حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو ایشیا کے پچاس پْر کشش ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا تھا۔