235

ای سی ایل اشرافیہ کے لیے آفت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو حکومتی اشرافیہ کے لیے آفت قرار دیدیا۔ وزیراعظم عمران خان اکثر سوشل میڈیا پیغامات کے لیے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا سہارا لیتے رہتے ہیں۔

اس بار وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری سرزمین کی شاندار خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں، افسوس کہ حکومتی اشرافیہ اس خوبصورتی کی معترف نہیں اسی لیے ای سی ایل اُنہیں آفت لگتی ہے۔ اپنے پیغام کے ساتھ عمران خان نے پاکستانی وادیوں کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہوئی کچھ وڈیوز بھی شیئر کیں۔

Embedded video

Imran Khan@ImranKhanPTI

The majestic beauty and diversity of our land is unparalleled (1/3)

13.8K

1:01 PM - Jan 19, 2019

4,792 people are talking about this

Twitter Ads info and privacy

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری سرزمین کی خوبصورتی بڑی مسحور کُن ہے، وہ یہیں رہ کر اپنے عوام کے لیے کام کرنے پر خوش ہیں۔

 

Embedded video

Imran Khan@ImranKhanPTI

Replying to @ImranKhanPTI

Sadly this beauty is not appreciated by our ruling elite which is why ECL is such a calamity for them (2/3)

8,727

1:03 PM - Jan 19, 2019

3,147 people are talking about this

Twitter Ads info and privacy