41

زلمے خلیل زاد (آج) اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد ۔ امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد (آج) اسلام آباد پہنچیں گے، زلمے خلیل زاد طالبان سے امریکی مذاکرات پر اعتماد میں لیں گے۔پیر کو سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی نمائندے زلمے خلیل(آج) منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔زلمے خلیل زاد طالبان سے امریکی مذاکرات پر اعتماد میں لیں گے، افغانستان میں مفاہمتی عمل تیز کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے، زلمے خلیل زاد کا دورہ گزشتہ ماہ طے تھا، ناگزیر وجوہات پر ملتوی کیا گیا۔