83

ڈی ایچ اوز دفاتر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

پشاور۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے کے 25اضلاع میں ڈی ایچ اوز دفاتر اور ڈی ایچ کیوز میں گزشتہ 20ٗ 20سال سے براجمان پیرا میڈیکس اور منسٹریل عملے کو تبدیل کر دیا مجموعی طور پر 93ملازمین کے تبادلے کئے گئے ہیں ۔

اس ضمن میں جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں بدر منیر ٗ ااعجاز احمد ٗ سمیع اللہ ٗ عبدالرزاق ٗ مجاہد خان ٗ ناصر خان ٗ پرویز خان ٗ وصی اللہ ٗ خورشید ٗ محمد ایاز ٗ مختیار علی ٗ امان اللہ ٗ سردار شاہ ٗ محبوب علی ٗ ابرار احمد ٗ عبدالرحیم ٗ خضر حیات ٗ ظفر علی ٗ ریاض خان ٗ لعل میر ٗ احسان اللہ ٗ سردار خان فضل رحیم ٗ حامد اللہ ٗ محمد جاوید ٗ زوق اختر ٗ اعجاز حسین ٗ خالق داد ٗ عبدالقدوس ٗشاہ حسین ٗ سمیع اللہ ٗ شیر محمد ٗ معروف شاہ ٗ شمشیر علی ٗ محمد نبی ٗ محمد نبی ٗ سہراب خان ٗ سید رحیم شاہ ٗ محمد صابر ٗ عبدالحکیم ٗ اصغر خان ٗ منور خان ٗ فضل داد ٗ جاوید حسین ٗ شاہ ولی خان ٗ شاہ حسین ٗ اکبر زمان ٗ خائستہ محمد ٗ تیمور ولی اور دیگر شامل ہیں ۔