78

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آج اہم اجلاس

اسلام آباد ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس (آج) ہو گا، اجلاس میں سردیوں میں گیس لوڈمینجمنٹ پر غور ایجنڈے میں شامل کئے جانے کا امکان ہو گا۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس (آج) منگل کو ہو گا۔

اجلاس میں سردیوں میں گیس لوڈمینجمنٹ پر غور ایجنڈے میں شامل کئے جائیں گے، نیشنل پاور مینجمنٹ کمپنی کیلئے گارنٹی دیئے جانے پر غور ہو گا، سرکلرڈیٹ کم کرنے کیلئے اسلامی بانڈ کے اجراء کی منظوری کا امکان ہو گا۔