شمالی امریکا میں برفباری کے طوفان نے کئی ریاستوں کو جما دیا جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 17 ڈگری تک گر گیا۔
اس وقت دنیا کا سب سے سرد مقام شمالی امریکی ریاستیں ہیں جہاں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا لیکن لوگ برفباری کے بعد بننے والے قدرتی حسن کو تیزی سے سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔
امریکا کے شمالی حصوں میں برفباری کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چند تصاویر کا انتخاب کیا گیا ہے۔