دالبندین۔ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 39پاکستانی ایران میں گرفتار کر کے تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے گئے ،یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الظام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا۔
یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔
177