199

انسٹاگرام کا ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر پر کام جاری

 

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔

اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کی حالیہ لوکیشن کو دیکھنے میں مدد دے گا۔

تشکیل کے مراحل سے گزرنے والے اس فیچر کی نشان دہی موبائل ڈیویلپر ایلیزنڈرو پیلوزی (جو عموماً سوشل میڈیا فیچرز کی لانچ سے قبل نشان دہی کرتے ہیں) نے کی۔

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔

اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کی حالیہ لوکیشن کو دیکھنے میں مدد دے گا۔

تشکیل کے مراحل سے گزرنے والے اس فیچر کی نشان دہی موبائل ڈیویلپر ایلیزنڈرو پیلوزی (جو عموماً سوشل میڈیا فیچرز کی لانچ سے قبل نشان دہی کرتے ہیں) نے کی۔ کیٹاگری: ٹیکنالوجی