44

حریم شاہ نے بگ باس 17 میں شرکت کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ متنازع وجوہات کی بنا پر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں،ابھی حال ہی میں حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ انھیں  بھارت کے معروف رئیلٹی شو بگ باس 17 میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں صارفین سے مشورہ مانگتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا بگ باس 17 میں مجھے جانا چاہیے کیونکہ مجھے وہاں جانے کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔

حریم شاہ کے ٹویٹ پر صارفین نے کی جانب سے ملا جُلا ردعمل سامنے آرہا ہے ،بشتر صارفین جانے کا مشورہ دے رہے ہیں تو کئی نے تو مزاق میں بات ٹال دی۔

واضح رہے کہ حریم شاہ سیاستدانوں کی مبینہ نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔

خیال رہے کہ بھارت کا معروف رئیلٹی شو بگ باس 17 جو کہ 15 اکتوبر سے شروع  ہوا تھا جس کی اب تک 30  اقساط نشر ہوچکی ہیں۔