34

اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے بھائی نے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔

اسد قیصر کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کے بھائی نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھے جب پولیس اور سادہ لباس اہلکار گھر آئے، سادہ لباس اہلکار اسد قیصر کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔