42

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان تحریک استحکام پاکستان میں شامل

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے ۔ جہانگیرترین اور علیم خان سے ملاقات کے بعد تحریک استحکام پاکستانی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا