54

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق عاصم جمیل  کی نماز جنازہ آبائی گاؤں تلمبہ رئیس آباد میں ادا کی گئی،نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے خود پڑھائی،نماز جنازہ میں اہم شخصیات نے  شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ بھی شریک ہوئے ۔