29

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات

جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اسد قیصر اور علی محمد خان نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ میں ہوئی۔